لاہور… وزيراعظم کے سيکيورٹي اہلکاروں اور پوليس کے درميان جھڑپ ہو ئي جس کے بعد ايس پي صدر نے سيکيورٹي اہلکاروں کو گرفتارکرنے کي دھمکي دي. تفصيلات کے مطابق وزيراعظم ايک تقريب ميں شريک تھے جب ايس پي صدر وہاں پہنچنے تو سيکيورٹي اہلکاروں نے انہيں دور رکھنے کي کوشش کي اور کہاں کہ آپ اسلحہ لگا کر يہاں کيوں گھوم رہے ہيں. ايس پي صدر نے جواب ديا کہ ميرا اپنا علاقہ ہے ميں اسلحہ لگاکر رکھونگا، حفاظت کي ذمہ داري ميري ہے. سيکيورٹي اہلکاروں اور ايس پي صدر
اسلام آباد…وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو علیحدہ علیحدہ نوٹس بھیجے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ وہ 1997 ء میں سپریم کورٹ پر حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں دس دن کے اندر سینئر سپرٹنڈنٹ پولیس کے روبرو حاضر ہوں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس وزیر داخلہ رحمن ملک کی ہدایت پر ایس ایس پی محمد مالک یوسف کے دفتر سے جاری کئے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ
اسلام آباد… ملکي قوانين ميں درکار تراميم اور نظام انصاف کو موثر بنانيکي سفارشات مرتب کرنے کيلئے لاء اينڈ جسٹس کميشن کا اجلاس ، اسلام آباد ميں جاري ہے، چيف جسٹس افتخارمحمدچودھري نے کہاہے کہ عوام کو جلد انصاف دينے کيلئے ضلعي عدليہ ميں ججز کي تعداد بڑھانا ہوگي . لاء اينڈ جسٹس کميشن آف پاکستان کا اجلاس ، اسلام آباد ميں چيف جسٹس آف پاکستان کي زير صدارت ہوا، اس ميں ميں وفاقي شرعي عدالت، ہائي کورٹ کے چيف جسٹسز ، اٹارني جنرل، سيکريٹري قانون، نئے نامزد ارکان جسٹس
اسلام آباد… حکومت پاکستان کی جانب سے تھرل کول پروجیکٹ پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منصوبے کیلئے فنڈز وفاق فراہم کرے گا جبکہ انتظامی معاملات حکومت سندھ سنبھالے گی۔ گیسی فیکیشن پروجیکٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹرمحمد شبیرکے مطابق منصوبے کی ناکامی کا قطعی کوئی خدشہ نہیں ہے بلکہ مستقبل میں اس منصوبے سے گیس، بجلی ، ڈیزل ، فرٹیلائزر، امونیا کی پیداوار سے ملکی ضروریات پوری کی جاسکیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر محمد شبیر نے بتایا پائلٹ پروجیکٹ جلد ہی 8 سے 10 میگا
کراچی …ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ سیاست دانوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، رحمن ملک سوائے امن قائم کرنے کے ہر چیز کے مالک ہیں، کراچی میں روز قتل وغارت گری ہو رہی ہے ، ان سے استعفیٰ کیوں نہیں مانگا جاتا۔یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رہنما پاکستان فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے اس موقع پر قیام پاکستان کے واقعات، پاکستان میں اپنی پہلی ملازمت، بیرون ملک جانے اور ایٹم بم بنانے کی جدوجہد کا
واشنگٹن…امریکی ایوان نمائندگان نے 642ارب ڈالر سے زائد کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے. پاکستان کے لئے کولیشن سپورٹ فنڈ سمیت مختلف مدوں میں دو ارب نوے کروڑ مختص کئے گئے ہیں. کولیشن سپورٹ فنڈ کی ادائیگی نیٹو سپلائی روٹس کھولنے سے مشروط کی گئی ہے.امریکی ایوان نمائندگان میں رائے شماری کے دوران 299 ارکان نے دفاعی بجٹ کے حق اور 120 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیئے. بجٹ میں امریکی صدر کے تجویز کردہ اخراجات سے زیادہ رقم رکھی گئی ہے. افغان جنگ اور دیگر غیرملکی آپریشنز کیلئے 88
