بندہ اللہ تعالیٰ کو نہیں آ زما سکتا ،اللہ تعالیٰ بندے کو آزما سکتا ہے
  16  دسمبر‬‮  2016     |     اوصاف سپیشل
حضرت علی ؓ کو ایک یہودی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو یقین کامل ہے کہ اللہ آپ کا محافظ ہے ۔ لہذا آپ کسی بلندی سے چھلانگ لگا کر اپنے دعویٰ کا ثبوت کیوں پیش نہیں کرتے ۔ حضرت علی ؓ نے جواب دیا کہ مجھے یقین واثق ہے کہ اللہ میرا نگہبان ہے لیکن اللہ کو آزمانا بندے کا شیوہ نہیں۔ ہاں البتہ اللہ اپنے بندے کو آزماسکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جس کو آزماتاہے اور وہ اس آزمائش پر پورا اترتا ہے تو وہ انعام کا حقدار قرار پاتا ہے۔ وہ آزمائش کئے بغیر کسی کو رسوا نہیں کرتا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved