پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
پانی نے ناپاک ہونے کے بعد بارگاہ خداوندی میں پاکی حاصل کرنے کی دعا کی
  17  دسمبر‬‮  2016     |     اوصاف سپیشل

‮ پانی نے بارگاہ خداوندی میں درخواست کی کہ وہ ناپاک ہونے کے بعد دوبارہ پاکی حاصل کرے۔ اللہ تعالیٰ کے حضوراس کی دعا قبول ہوئی۔ پانی نے اللہ کے حضورعرض کی کہ یا اللہ تو نے جو پاکی مجھے عطا کی وہ میں نے دوسروں میں تقسیم کر دی۔ پانی کی درخواست پر اللہ تعالیٰ نے بادل کو حکم دیا کہ اس پانی کو کسی اور جگہ لے جا اور سورج کو حکم دیا کہ اپنی تپش سے پانی کو بخارات بنا کر اوپر اٹھا لے۔ پانی کی اس مثال کے ذریعے اولیا کرام کی فضیلت بتانا مقصود تھا۔ وہ بھی لوگوں کی ناپاکی دور کر کے ان کو پاک کرتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
3%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved