5000ہزارکانوٹ
  26  دسمبر‬‮  2016     |     اوصاف سپیشل

جمعہ کی نمازپڑھنے مسجدگیاوہاں حسب معمول مولاناصاحب کی تقریرجاری تھی ۔تقریرکے دوران چندے کاباکس نمازیوں کے آگے گھمایاجارہاتھا۔بکس جب میرے سامنے پہنچاتومیں نے جیب سے ایک پراناسے 10روپے کانوٹ نکال کرچندہ بکس میں ڈال دیا۔میر ے پیچھے بیٹھے ایک صاحب نے میرے کندھے پرتھپکی دی اور5000ہزارکانوٹ مجھے تھمادیا۔میرے دل میں اس کے لیے عزت کے جذبات ابھرےـ‘‘ اورمیں نے نوٹ چندہ بکس میں ڈال کراس کی طر ف عقیدت بھری نگاہ سے دیکھتے ہوئے جزاک اللہ کہا۔اس نے میرے کان میں آہستہ سے کہا’’احتیاط کیاکریں یہ نوٹ آپ کی جیب سے گرگیاتھا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved