پاؤں کی تکلیف دور کرنے کا نبوی ؐنسخہ
  27  دسمبر‬‮  2016     |     اوصاف سپیشل

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سےا یک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو ان کا امیر بنایا جن کی عمر سب سے کم تھی‘ وہ لوگ کئی دن تک وہاں ہی ٹھہرے اور نہ جاسکے‘ اس جماعت کے ایک آدمی سے حضور ﷺ کی ملاقات ہوئی۔ حضور ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک کیوں نہیں گئے؟ اس نے عرض کیا: یارسول اللہ !ﷺ ہمارے امیر کے پاؤں میں تکلیف ہے‘ چنانچہ آپ ﷺ اس امیر کے پاس تشریف لے گئے اور بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ اَعُوْذُ بِاللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَافِیْھَا۔ سات مرتبہ پڑھ کر اس آدمی پر دم کیا وہ آدمی اسی وقت ٹھیک ہوگیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved