ایک عورت کسی عالم کے پاس گئی اور اپنے شوہر ۔۔۔
  7  جنوری‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

ایک عورت نـے کسی عالم سے پوچھا:- اسلام نـے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا هــے ۔شوہر کو ہماری اطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا ؟ عالم نے پوچھا:- تیرے کتنـے بیٹـے ہیں ؟ عورت بولى:- تین بیٹـے ... اس پر عالم نـے جواب دیا:- اللہ نـے تجھـے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا.. اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا حکم دیا..تیری اطاعت اور تیرے ساتھ اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے.. اب تُو بتا کہ زیادہ پابند کون هــے ؟؟؟ عورت نـے جواب دیا:- بے شک.. اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں -


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved