گرل فرینڈ کلچر اور پاکستان کے بیٹے بیٹیاں : مولانا طارق جمیل نے پوری قوم کی آنکھیں کھول دی
  20  مارچ‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) عالمی شہرت یا فتہ شخصیت مولانا طارق جمیل کا شمار پاکستان کے بڑے علمائے دین اور مبلغین میں ہوتا ہے۔حال ہی میں انہوں نے گرل فرینڈ بوائے کے کلچر پر بیان دیتے ہوئے نوجوان نسل کو پیغام دیا کہ وہ اس کلچر سے اجتنا ب کریں کیونکہ یہ یو رپ کا کلچر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یورپ والے خود اس کلچر سے پریشان ہوئے ہیں ۔کیونکہ گرل فرینڈ نہ بیوی ہے نہ بہن ہے نہ ماں ہے اس کے کوئی نسبت نہیں رہتی ۔ ٹھیک اسی طرح بوائے فرینڈ نہ خاوند ہے نہ بھائی نہ باپ ۔دونوں کے رشتوں کو اس بے حیائی کے رشتے نے ختم کر دیا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
4%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved