قیامت کے دن وہ کون سے لوگ ہونگے جن کے چہرے پر گوشت نہیں ہوگا ۔۔ حضور نبی کریم ﷺ کی یہ حدیث مبارکہ آپ بھی پڑھیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پڑھائ
  15  جولائی  2017     |     اوصاف سپیشل

حضرت عبداللّٰه بن عُمر رضی اللّٰه عنہ سےروایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص لوگوں سے سوال کرتا پھرتا ھے اور مانگنا

اس کی عادت بن جاتا ھے وہ شخص قیامت کے دن اس حال میں آے گا کہ اس شخص کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہو گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved