’’ جہاںپاکستانیوں کو’’ سورۃ احد‘‘ تک نہیں آتی ‘‘ وہیں دنیا کے طاقتور ترین ترک صدر نے قرآن پاک کی ایسی تلاوت کی سننے والے آبدیدہ ہو گئ
  17  جولائی  2017     |     اوصاف سپیشل

اسلام آباد (ڈیلی اوصاف) قرآن پاک وہ مقدس کتاب ہے جس کے بارے میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ اگر یہ پہاڑ پر اتاری جاتی تو وہ بلندو بالا سنگلاخ پہاڑ اس کی دہشت سے کانپ اٹھتے ۔ یہ کلام ہے ہی ایسا کہ جو بھی سنے تو چاہے پھر وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم ، عربی ہو یا عجمی ، اس کی ہیبت ہر ایک دل پر طاری ہو جاتی ہے ۔ یوں تو بڑے شرم کی بات ہے کہ جب جب بھی پاکستانی سیاستدانوں سے قرآن پاک کی تلاوت کی فرمائش کی گئی تب تب پوری دنیا کے مسلمانوں میں ہم پاکستانیوں کی سبکی ہی ہوئی

تاہم حال ہی میں وائرل ہوئی سوشل میڈیا کی ایک وڈیو دیکھ کر دل کو ایسے تسلی ہوئی جیسے تپتی دھوپ میں بارش کا احساس روح کے اندر تک تازگی کا احساس بکھیر دے ۔ وڈیو میں دنیا کے طاقتور ترین صدر ترک صدر رجب طیب اردگان کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے سنا جا سکتا ہے ۔ آپ کی آواز میں ایک ایسا سحر ، لوچ، درد اور کشش ہے کہ سننے والا کسی اور ہی دنیا میں کھو جا تا ہے ۔ ان کی آواز کیسی ہے ؟ آپ بھی سن کر اپنے اذہان و قلوب کو معطر و منور کریں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
96%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved