’’کالج کے دور میں لڑکیوں کو چھیڑنے پرمیں نے کس طرح خواجہ سعد رفیق کی ’دھلائی‘ کی تھی؟‘‘ پی ٹی آئی رہنما نے لیگی رہنما بارے دھماکہ خیز انک
  24  جولائی  2017     |     اوصاف سپیشل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام’’ایک دن دنیا کے ساتھ‘‘ میں میزبان سہیل وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ کالج کے دور میں ایک مرتبہ نے خواجہ سعد رفیق کی دھلائی(پٹائی) کی تھی ۔ پٹائی کی وجہ یہ تھی کہ خواجہ سعد رفیق ہمارے کالج کی کینٹین میں ’’دل پشوری‘‘ کرنےکیلئے آیا کرتے تھے۔

اس وقت خواجہ سعد رفیق میو کالج کے سٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ اسی طرح ایک بار کشمالہ طارق سے میری زبانی کلامی لڑائی ہوئی تھی لیکن میں نے انہیں مارا نہیں تھا البتہ خواجہ سعد رفیق پر میرے ہاتھ چلے تھے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں صرف اللہ اور اپنے والدین سے ڈرتی ہوں، باقی ساجے ماجے، گکھڑ، بکھڑ میں آگے لگا کر رکھتی ہوں اور ان سے نہیں ڈرتی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
61%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
22%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved