حضرت آدم ؑ کے پوتے نے اگریہ کام نہ کیا ہوتا توسوچئے آج دنیا کا نقشہ کیا ہوتا
  4  اگست‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

کھیتی باڑی صدیوں سے انسان کا پیشہ رہا ہے . لیکن دنیا میں چند لوگ ہی جانتے ہوں گے کہ زمین پر سب سے پہلے کس نے کھیتی باڑی شروع کی اور اس کام کو منظم کرکے درخت اگانے شروع کئے تھے.تاریخ میں جس شخصیت کو اس کام کی ابتدا کرنے کی فضیلت اور اللہ عزوجل کی جانب سے فن اور ملکہ عطا فرمایا گیا وہ حضرت آدم ؑ کے پوتے ،حضرت شیث ؑ کے فرزند انوشؑ تھے. انہیں دنیا کا پہلا انسان کہا جاتا ہے جنھوں نے کھجور کا درخت لگا یا اور زمین میں دانہ ڈ الا.انوشؑ کا اس دنیا پر احسان عظیم ہے کہ انہوں نے زمین کو سرسبز کیا اور انسانوں کو کھانے پینے کے لئے کاشت کاری کی

راہ دکھائی ،بنجر بیاباں زمین کو سبزے سے آباد کرکے اسکو انسانون کے لئے نمونہ جنت بنادیا. مسلم تاریخ دان مسعودی نے عباسی خلفا کے دور میں پہلی مستند تاریخی کتاب لکھی تھی جو مروج الذہب کے نام سے معروف ہوئی،اس میں انہوں نے لکھا ہے”انوش نے زمین کو آباد کرنے اور ا ±سے قا بل زارعت بنا نے کے لئے اقدام کیا“. ،حضرت شیث ؑ کے فرزند انوشؑ تھے. انہیں دنیا کا پہلا انسان کہا جاتا ہے جنھوں نے کھجور کا درخت لگا یا اور زمین میں دانہ ڈ الا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
97%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved