سعودی عرب کے بارے 30 ایسی معلومات جو آپ نہیں جانتے : پڑھے اور شیئر کریں
  12  ستمبر‬‮  2017     |     اوصاف سپیشل

-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے2-: یہاں کی ایک چھوٹی کار کا نام اور ایوریج هے یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ہی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر!4-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هے5-: مکہ شہر کے کوڑا شہر سے 70 دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے6-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودی میں استعمال ہوتا ه اور آج تک کبھی کم نہیں ہو یہاں 2200 طرح کے کھانے پکتے ہیں!8-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ہوتی ہے!9-: مکہ کے اندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ہوتا هے!-: یہاں کی چھاچھ جس کا نام لبان ہوتا هے فل فیٹ کی ہوتی هے جیسا ہندوستان کا دودھ- سعودی میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی 18 لاکھ پاکستانی 16 لاکھ بنگلہ دیشی 4 لاکھ مصری 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے ه

سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رہا هے!12-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ہوتی هے!13-: یہاں پر 6 اور 8 سلنڈر تک کی کاریں دوڑتی هین!14-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ہر چیز پھل سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بکتی هے!15-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ہڈی یا ہڑکِل ہی نہیں!16-: یہاں بکرے کا گوشت (مٹن) کو 12 سے 15 دن تک رکھ کر کھایا جا سکتا هے!17-: مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی!18-: پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے!19-: مکہ میں کوئی پاور لائن باہر نہیں تمام زمین کے اندر ہی هے!20-: پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے!21-: مکمل مکہ شہر پہاڑی علاقہ هے پھر بھی روڈ 4 لائن 6 لائن 8 لائن 10 لائن اور 12 لائن تک کے روڈ هے اور پهاڑون کے اندر جو سرنگیں بنی ہوئی ہیں وہ بھی 6 لائن 8 لائن ہیں!22-: دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بکتا هے. جبکہ بنتا نہیں!23-: یہاں کی حکومت ہر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماہانہ دیتی هے!24-: یہاں کی ایک ہوٹل البیك (Al back) ہےاسمے دنیا کا سب سے بہترینچکن (مرغا) پکا ہوا بکتا هے اور یہ ہوٹل یہاں کے ہربڑے شہر میں موجود هے!25-: یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ہی نہیں!26-: یہاں ترقیاتی کام کے لیے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے!27-: یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں پر بکتا تو هے یہاں سورج مکھی اور مکئی (مكي / ككڑي) کا تیل کھایا جاتا هے!ے!28-: یہاں هرايالي نہیں درخت پودے نہیں کے برابر ہیں پہاڑ خشک اور سیاہ ه مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ہی نہیں یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے!30-: یہاں ہر چیز باہر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں هے !!!!


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
95%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
5%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اوصاف سپیشل

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved