پی آئی اے کا نظام اور فلائیٹ آپریشن شدید بحران کا شکار
  20  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے شدید بحران کا شکار، قومی فضائی کمپنی کا کوئی سربراہ ہے نہ نظام۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 اے ٹی آرز سمیت پی آئی اے کے 15 طیارے گراؤنڈ ہیں جبکہ فلائیٹ آپریشن صرف 21 طیاروں سے چلایا جا رہا ہے۔ وزیر مملکت محمد زبیر نے قومی ائیرلائن میں بحران کی تردید کی اور کہا اعظم سہگل نے بیوروکریسی کے رویہ کے باعث عہدہ نہیں چھوڑا۔ حکومتی کے دعوے اپنی جگہ لیکن یہ حقیقت ہے کہ کبھی دنیا کی بہترین ائیر لائن سمجھی جانے والی پی آئی اے اس وقت اپنی تاریخ کے بڑے بحران سے گزر رہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved