پاک سوزوکی کا 2017 میں نئی گاڑی لانے کا اعلان
  21  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف): پاک سوزوکی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کپمنی سیلریو ماڈل مارچ 2017ء میں متعارف کرائے گی۔پاک سوزوکی کمپنی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پاک سوزوکی نئے سال 2017 میں نئی گاڑی کا ماڈل متعارف کرائے گی۔ پاک سوزوکی مارچ 2017ءمیں سوزوکی کی سیلریو ماڈل متعارف کروائے گی۔سوزوکی موٹر کمپنی کے گلوبل ہیڈ کنجی سیٹو نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کمپنی کا حصہ 50 فیصد ہے اور کمپنی کلٹس گاڑی کی بجائے نیا ماڈل آئندہ سال کے آغاز میں متعارف کروائے گی جس پر 110 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کمپنی نے پاکستان میں مجموعی طور پر 430 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کی ہے۔ نئے ماڈل کو متعارف کروانے کے بعد کمپنی ملک میں پرزہ جات کی تیاری کے لئے 320 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ س

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
11%
پسند ںہیں آئی
11%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved