گوادرمیں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد
  24  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
گوادر(روزنامہ اوصاف) گوادر میں زمین کی خرید و فروخت اور الاٹمنٹ پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کے مطابق پابندی بورڈ آف ریونیو کی ہدایت پر تین ماہ کیلئے عائد کی گئی ہے۔ طفیل بلوچ نے مزید بتایا کہ اس دوران ریونیو عدالت میں زیر سماعت مقدمات بھی زیر التوا رہیں گے۔ گوادر کا ماسٹر پلان غیر ملکی کنسلٹنٹ کی نگرانی میں تیار کیا جارہا ہے۔ گوادر میگا سٹی اور اسمارٹ پورٹ بننے جارہا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved