چین ، جاپانی مچھلی کی درآمد پر عائد پابندی 13سال بعد ختم
  27  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
بیجنگ(روزنامہ اوصاف)چین نے جاپانی تلابوں میں پائی جانے والی مچھلی کی درآمد پر عائد پابندی 13سال بعد ختم کر دی ۔ چینی اسٹیٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13سال قبل مذکورہ مچھلی کے باعث بڑے پیمانے پر بیماری پھیلی تھی جس کے بعد اس کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔ 13سال کے بعد منگل کے روز درآمد کی جانے والی جاپانی مچھلیوں کا لیبارٹری معائنہ کیا جا رہا ہے جنہیں تمام رپورٹس آنے کے بعد کلیئر کیا جائے گا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved