2020تک چین دنیا کی سب سے بڑی ایوی ایشن مارکیٹ بن جائے گا
  28  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
بیجنگ (روزنامہ اوصاف ) چین 2020تک دنیا کی سب سے بڑی ایویایشن مارکیٹ بن جائے گا ، ملک میں 500نئے ائیرپورٹ تعمیر کیے جائیں گے ، تمام مقاصد کیلئے 5000طیاروں کا مالک ہو گا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ہیویل ائیروسپیس ایشیاء پیسیفک کے صدر سٹفن لین نے کہا ہے چین کی اگلے 20 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی ہوا بازی کی مارکیٹ بننے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا دنیا بھر میں طیاروں کے ہارڈ وئیر فراہم کرنے والی اہم کمپنی ہنیویل ایرو اسپیس چین کی اہم ایوی ایشن کمپنیوں کے ساتھ تعلقات قائمکیے ہیں ۔چینی ریاستی کونسل کے مطابق پورے ملک میں 2020تک 500نئے ائرپورٹ تعمیر کیے جائیں گے اور چین 5000طیاروں کا اکیلا مالک ہو گا ابتدائی طور پر چین طیاروں کے پرزاہ جات بیرون ممالک کو سپلائی کر رہا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved