اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک ،مالیاتی ادارے 2جنوری کوبندرہیں گے
  28  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
کراچی (روزنامہ اوصاف) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق پیر 2 جنوری 2017 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے (ڈی ایف آئیز)، ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ کو عوام کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
6%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
56%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved