جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
متحدہ عرب امارات کایکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
  28  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار

دبئی (روزنامہ اوصاف) متحدہ عرب امارات میں جنوری کے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے نئے سال کی آمد کے موقع پر اہم اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے ماہ سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ امارات میں یکم جنوری سے مختلف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.7 درہم سے لے کر 1.95 درہم تک کا اضافہ ہو گا۔ سپر 98 کی قیمت میں 1.91 درہم فی لیٹر، اسپیشل 95 کی قیمت میں 1.80 درہم فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.94 درہم فی لیٹر اضافہ ہو گا۔ ای پلس فیول کی قیمت میں بھی 1.73 درہم فی لیٹر اضافہ ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved