عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
  29  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
نیویارک(روزنامہ اوصاف)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔خام تیل کی قیمت سال میں پہلی بار56 ڈالر22 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔ اس اضافے کےبعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکاامکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات 2 سے 3روپےفی لیٹر مہنگی ہوسکتی ہے۔اس سے قبل سی این جی کی سندھ میں قیمت 71 روپے فی کلو کردی گئی ہے۔ سماء

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved