سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی
  29  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس قیمت 1138ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ دو ہفتے قبل یہ قیمت 1148.98ڈالر ریکارڈ کی گی گئی تھی۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوںمیں 0.5فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.5فیصد اضافہ ہوا۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کا اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1139.42ڈالر رہی۔ اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.5فیصد اضافہ ہوا۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کا اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1139.42ڈالر رہی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved