پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
کے الیکٹرک کی فروخت کا عمل شروع
  30  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار

کراچی (روزنامہ اوصاف)کے الیکٹرک کی فروخت کا باقاعدہ عمل شروع ہوگیا ہے، کمپنی نے چھیاسٹھ اعشاریہ چار فیصد شیئرز شنگھائی الیکٹرک کو فروخت کرنے کیلئے نیپرا سے اجازت مانگ لی ہے۔ کے الیکٹرک کی چینی کمپنی کو فروخت کا باقاعدہ عمل شروع ہوگیا ہے کمپنی کی 66.4 فیصد حصص کی فروخت کیلئے نیپرا کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے مطابق اتھارٹی حصص فروخت کرنے کی منظوری دے، حصص شنگھائی الیکٹرک کو فروخت کیے جائیں گے۔ کے الیکٹرک نے مطابق فریقین کے مابین معاہدے کی شرائط پر اتفاق ہوچکا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved