حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
  31  دسمبر‬‮  2016     |      کاروبار
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) واضح رہے کہ کچھ دن قبل اوگرنے حکومت کو سمری دی تھی لیکن آج حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نئے سال کی آمد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اوگرا کی طرف سے سمری ارسال کی تھی کہ مٹی کا تیل 6 روپے 93 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ علاوہ ازیں ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 94 پیسے ، لائٹ ڈیزل 3 روپے 48 پیسے اور پٹرول 31 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش مکی گئی تھی ۔ تاہم حکومت کی جانب سے ابھی تک حتمی طور پر اعلان سامنے نہیں آ سکاہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved