ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ
  5  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
بیجنگ(آئی این پی )چینی کرنسی رین من بی یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 219بنیاد ی پوائنٹس کے حوالے سے 6.9307ہوگئی ۔یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے۔چین کی غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی سپارٹ مارکیٹ میں یوآن کوہرکاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے 2فیصدکمی بیشی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved