29جنوری سے پہلے لائسنس پلیٹ کی تجدید کروالیںورنہ؟حکومت کا بڑا اعلان
  6  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ڈپارٹمنٹ آف وہیکلز اینڈ ڈرائیورز لائسنس شارجہ پولیس نے کار مالکان اور آٹو پارٹس دکانوں کے مالکان سے کہا ہے کہ وہ اپنا کمرشل لائسنس کی تجدید 29جنوری سے پہلے کروالیں۔ڈپارٹمنٹ آف وہیکلز اینڈ ڈرائیورز لائسنس کے ڈائریکٹر کرنل رشید الباس کا کہناہے کہ 29جنوری تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والوں کو 1000درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔کرنل رشید کا مزید کہناتھا کہ تمام افراد پرکمرشل لائسنس کی تجدید لازمی ہے ۔ شارجہ وہیکل لائسنسنگ ڈپارٹمنٹ صبح سات بجے سے لیکر شام سات بجے تک اتوار سے جمعرات تک کھلا رہتاہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved