عالمی سطح پر کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میںسونے کے قیمت میں اضافہ
  10  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
کراچی(روزنامہ اوصاف) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے فی اونس نرخوں میں ایک ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1177ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ رہا اور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے اضافے سے50000 ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت86روپے اضافے سے 42857روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔ سماء / اے پی پی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved