سو نا خرید نے والو ں کیلئے بڑی خبر
  11  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(روز نامہ اوصاف)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے ۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1185ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت50ہزارروپے سے بڑھ کر50ہزار100روپے پرجاپہنچی اسی طرح85روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار942روپے ہوگئی جبکہ روپے کے اضافے سے ایک تولہ چاندی کی قیمت750روپے پربرقراررہی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved