2017 کے نمبر 1 کی نمبر پلیٹ کتنے لا کھو ں میں نیلا م ہو ئی ؟یقین کر نا مشکل
  11  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف) محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی نئی سیریل کے لئے سال 2017کے پرکشش نمبروں کی پہلی نیلامی ہوئی جس میں ’’1‘‘ نمبر 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا جو محکمہ ایکسائز کی تاریخ میں سب سے مہنگی نیلامی ہے ۔ 786نمبر2لاکھ30ہزار روپے ،5 نمبر 2لاکھ90ہزار ،2 نمبر 1 لاکھ 2 0 ہز ا ر ، 3نمبر 2 لاکھ 10ہزار ، 4 نمبر 1 لاکھ 80 ہزار ، 6 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار ، 7 نمبر 1 لاکھ 90 ہزار ، 8 نمبر 1 لاکھ 65 ہزار اور 10 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار روپے میں نیلام ہوا، دیگر پر کشش نمبروں کی آج دوبارہ نیلامی کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
52%
ٹھیک ہے
12%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
27%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved