ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس 49390پوائنٹس کی انتہائی بلند ترین سطح کو چھو گیا
  11  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کر دہ ٹیکسٹائل پیکج نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو تاریخ کی ریکارڈ ساز بلندی پر پہنچا دیا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 49390پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔اور سرمایہ کاری کا مجموعی حجم 76ارب روپے کے اضافے کے ساتھ 98کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔رجسٹرڈ ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ تمام کمپنیوں کے شئیرز کی مالیت بڑھ گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved