پا کستان نے 7 ارب کی لا گت سےاب تک کا بڑا پلا نٹ تیا ر کر لیا جس میں ۔۔۔۔
  21  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے سب سے بڑا حلال میٹس اور فوڈز کا پلانٹ پورٹ قاسم میں مکمل کرلیا جس پر 7 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ یہ پلانٹ دو سالوں میں مکمل کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق ساری دنیا میں 303 ارب ڈالر کی حلال فوڈز کی تجارت ہورہی ہے جس میں پاکستان اپنا بہت بڑا حصہ ڈال کر 2 سے 4 ارب ڈالر تک زرمبادلہ کما سکتا ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی مارکیٹ مشرق وسطی اوردیگر مسلمان ممالک ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved