چائے کی قیمتوں میںریکارڈ کمی
  23  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

ڈھاکہ (روزنامہ اوصاف) بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کی اوسط قیمت167.05 ٹکا یا 2.13ڈالر فی کلوگرام رہی۔گذشتہ نیلامی میں یہ شرح 167.81ٹکا فی کلوگرام رہی تھی۔ نیلامی کے دوران 2.76ملین کلوگرام چائے فروخت کےلئے پیش کی گئی جس میں سے 36فیصد کی نیلامی ہوسکی۔ گذشتہ سیشن میں یہ شرح 34 فیصد تھی۔واضح رہے کہ 2016ءمیں بنگلہ دیش میں چائے کی پیداوار80ملین کلوگرام تک پہنچ گئی تھی جبکہ 2015ءمیں پیداوار66ملین کلوگرام ریکارڈ کی گئی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved