کاروں کے بعد اب بغیر ڈرائیور بسیں بھی سڑکوں پر آ گئیں
  25  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

پیرس (روزنامہ اوصاف) کاروں کے بعد اب بغیر ڈرائیور بسیں بھی سڑکوں پر آ گئیں۔ پیرس میں بغیر ڈرائیور الیکٹرک بسیں چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا۔بس میں بارہ مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے تاہم صرف چھ سیٹیں ہونے کی وجہ سے دیگر چھ مسافروں کو کھڑے ہو کر سفر کرنا پڑے گا۔ بغیر ڈرائیور ان بسوں کی رفتار تھوڑی سی کم یعنی صرف پچیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved