موجیں لگ گئیں ، سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی
  26  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کاسلسلہ جاری ہے،سونے کی عالمی منڈی سونے کی قیمتیں گرنے سے پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کم ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کم ہوکر50ہزار100روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 342روپے کمی کیساتھ 42ہزار142روپے ہوگئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved