ڈالر کا کاروبار کرنے والوں کیلئے زبردست خوشخبری
  27  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
کراچی(آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان دیکھاگیاجبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابقجمعہ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے سے بڑھ کر104.87روپے اورقیمت فروخت104.90روپے سے بڑھ کر104.92روپے پرجاپہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید107.40روپے اورقیمت فروخت107.70روپے پربرقراررہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں30پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید115.30روپے سے کم ہو کر115روپے اورقیمت فروخت116.80روپے سے کم ہو کر116.50روپے پرآگئی اسی طرح60پیسے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید135.60روپے سے گھٹ کر135روپے اورقیمت فروخت137.10روپے سے گھٹ کر136.50روپے ہوگئی ۔#

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved