سی این جی صارفین کے لئے بڑی خبر آ گئی
  30  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

لاہور(روزنامہ اوصاف) صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے۔ گیس کی طلب ورسد کے فرق کو کم کرنے کے لیے 18 روز سی این جی کا ناغہ صوبے بھر میں کرنا پڑا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق 7 سال میں پہلی بار مہینوں کے بجائے صرف اڑھائی ہفتے سردیوں میں گیس پمپس کی بندش کی گئی۔ ممبران کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایل این جی درآمد کرنے کے فیصلے سے گیس کی طلب ورسد کی صورتحال میں واضع بہتری آرہی ہے۔ پٹرول کے مقابلے سی این جی سستا ایندھن ہے اور گیس پمپس کھلنے عوام کو ریلیف ملنے کی امید ہے:۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved