عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل 2.60 روپے مہنگاہونے کا امکان
  30  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اوگرا آج سمری وزارت پٹرولیم کو فراہم کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں2 روپے 60 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے، مٹی کا تیل4 روپے 20 پیسے، لائٹ ڈیزل میں ساڑھے4 روپے اضافے کا امکان ہے۔یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت اب ہر 15دن کے بعد قیمتوں میں اضافہ کرتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved