پاکستانی عوام تیاری کر لے ۔۔ پٹرول بم گرانی تیاری کر لی گئی۔۔ قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟
  30  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے یکم فروری سیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافیکی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں4روپے16پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے29 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں16روپے 71پیسے، لائٹ ڈیزل ا?ئل کی قیمتوں میں12روپے53پیسے جبکہ یچ او بی سی کی قیمتوں میں 12روپے 47 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved