چلغوزہ سونے سے زیادہ مہنگاہوگیا
  31  جنوری‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(روزنامہ اوصاف) چین نے چلغوزے کی ساری فصل خرید لی۔ایک ماہ کےدوران کراچی میں چلغوزے کی قیمت میں ترانوے فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔کراچی میں ایک ماہ پہلے کراچی میں جو چلغوزہ 2800 روپے فی کلو تھااب ترانوے فیصد اضافے کے ساتھ فی کلو 5000 روپےفروخت ہورہاہےاور یہ قیمت چھلکے والے چلغوزے کی ہے۔بغیر چھلکے کا چلغوزہ 7200 فی کلوتک بک رہا ہے۔پہلے تو شہرقائد میں اکثر ریڑھیوں پہ چلغوزے بکتے نظر آتے تھےلیکن اب تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
41%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
53%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved