عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
  2  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے سے 50 ہزار دو سو روپے ہوگئی ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1211 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے ۔اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا ، جس سے فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے اضافے سے 50 ہزار دو سو روپے اور دس گرام سونا 257 روپے بڑھ کر43 ہزار 28 روپے کا ہوگیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved