اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک بھجوانے کا تازہ ترین طریقہ ، قوم کے ڈاکوبنانے کی تیاریاں
  3  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان نے وزیراعظم کی زندگی پر لکھی گئی کتاب لائبریریوں میں رکھنے کو بچوں پر مسلط کرنے کے مترادف اور اس حکومتی فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا۔انہوں نے حکومتی فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا۔ ٹویٹر پیغام میں عمران نے کہا کہ نواز شریف کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کا عنوان تبدیل کرکے ’اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک بھجوانے کا طریقہ‘ ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے ساری زندگی یہ کام کیا ہے۔ یہ کتاب لائبریریوں میں رکھ کر طلبا سمیت عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو انتہائی شرمناک ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved