سوزوکی نے 'کلٹس کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا
  7  فروری‬‮  2017     |      کاروبار
لاہور(روزنامہ اوصاف) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اپنے ماڈل کلٹس کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کیے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے سوزوکی کلٹس کی بکنگ فوری طور پر بند کی جا رہی ہے۔ سیلز ٹیم اور صارفین سے درخواست ہے کہ وہ کلٹس کی مزید بکنگ نہ کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے سے بک کیے جانے والے آرڈرز کو پورا کیا جائے گا تاہم یکم فروری سے کوئی نئی بکنگ نہیں لی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
46%
ٹھیک ہے
27%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
19%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved