چین ، جشن بہاراں کے موقع پر46ارب ڈیجیٹل ریڈ پیکٹس کی ترسیل
  7  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں جشن بہاراں کے موقع پرچینی شہریوں نے 46ارب ڈیجیٹل ریڈ پیکٹس سماجی رابطے کی سائٹ وی چیٹ کے ذریعے ایک دوسرے کو ارسال کئے ۔ چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق ڈیجیٹل ریڈ پیکٹس چین میں جشن بہاراں کے موقع پر اپنے پیاروں کو روایتی طور پر تحفہ میں دی جانے والی رقم کی ایک نئی شکل ہے ۔جشن بہاراں کے موقع پر چین میں ریڈ پیکٹس کے ذریعے رقوم تحفہ میں دینا چینی معاشرہ کی قدیم اور خوبصورت روایت ہے ۔ رواں برس گزشتہ مہینے 28جنوری کو جشن بہاراں منایا گیا ۔چین کے معروف انٹرنیٹ گروپ علی بابا نے آن لائن ریڈ پیکٹس ارسال کرنے کی جدید روایت کو جنم دیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved