چین کی کمپنی خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک بچھائے گی
  8  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

پشاور(روزنامہ اوصاف)کے پی کے حکومتی ذرائع کےمطابق چین کی کمپنی خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک بچھائے گی۔خیبر پختنخوا حکومت کے مطابق رواں سال چین کی کمپنی نےخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک بچھانے پر رضا مندی کااظہار کیا ہے۔سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی اشتراک سے بننے والے اس ریلوے ٹریک کا پھیلاؤ گلگت اور چترال کے درمیان ڈیرہ اسماعیل سے کوہاٹ اور مردان سید و شریف تک لائنوں کی شکل میں ہوگا۔حکام کے مطابق ریلوے پٹڑیوں کی تکمیل پرصوبے میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved