سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی فروخت کیلئے پیش کر دی ، قیمت اتنی کہ آپ بھی خرید سکتے ہیں
  9  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) سوزوکی سیاز پاکستان میں باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں پہلی مرتبہ سیڈان کار فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔ سوزوکی کی جانب سے سیاز پاکستان میں فروخت کیلئے باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے۔ گاڑی کی ابتدائی قیمت 16 لاکھ 99 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
44%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
42%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved