سونے کے خریداروں کیلئے شاندار خبر ، قیمت میں انتہائی کمی کا اعلان
  11  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 50300،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کمی سے 43114 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت760روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved