بھارت کو چھوڑیں آپ پاکستان جائیں ، بین الاقوامی رپورٹ میں ایسا کیوں کہا گیا؟ جان کر آپ پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے
  11  فروری‬‮  2017     |      کاروبار

واشنگٹن (آن لائن)ماہرین نے معیشت نے بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں کو بھارت کے بجائے پاکستان میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیدیا ہے۔امریکی جریدے بیرنز ایشیا نے یہ رپورٹ امریکا اور یورپ کے ممتاز انویسٹ کمپنیوں کی رائے کی روشنی میں شائع کی ہے،جس میں بین الاقوامی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ بھارت کو بھول جائیں پاکستان میں سرمایہ لگائیں۔امریکی کمپنی اسٹنلے مورگن کے سی ای او نے کہا ہے کہ سرمایہ کار بھارتی معیشت کے حجم کی وجہ سے پاکستان جیسے ملکوں کو نظر انداز کردیتے ہیں، جہاں شرح نمو بھارت سے کہیں بہتر ہے، پاکستان بنگلا دیش اور سری لنکا میں تجارت اور اسٹاک مارکیٹیں زیادہ بہتر نتائج دے رہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved