پا کستانی شنا ختی کا رڈ رکھنے والو ں کیلئے افسو سنا ک خبر
  13  فروری‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) تارکین وطن سے شناختی کارڈ کی زائد فیس وصولی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین نادرا سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ اجراء فیس 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 22 ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ شناختی کارڈ منسوخی کے بھی 31 ہزار روپے لیے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نوٹس بیرون ملک مقیم پاکستانی کی درخواست پر لیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
74%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
13%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved