عوام تیا ری کر لیں
  15  فروری‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) اوگرا نے عوام پر نیا پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی، نئی قیمتوں کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔اوگرا نے ایک بار پھر مہنگائی میں پسی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کردی، اوگرا کی جانب سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے۔اوگرا حکام کی جانب سے سے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ہے، نئی سمری کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔نئی سمری کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دے گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved