اکنامک فریڈم کی معاشی اعتبار سے درجہ بندی، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
  28  فروری‬‮  2017     |      کاروبار
نیویارک (روزنامہ اوصاف)معاشی عشاریہ اکنامک فریڈم کی معاشی اعتبار سے کی گئی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے فوربز نے بھی ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کر لیا ۔ جریدے کے مطابق بزنس ڈیوویلپمنٹ اور سرکاری اخراجات میں پاکستان کی کارکردگی بھارت سے کہیں بہتر ہے۔ پاکستان کی اقتصادی نمو کاروباری افراد کے ہاتھ میں ہے۔ جبکہ بھارت اقتصادی نمو بیوروکریٹس کے ہاتھ میں رکھنے پر بضد ہے۔ اکنامک فریڈم 2017ء کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 141 جبکہ بھارت 143 نمبر پر موجود ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved