بریکنگ نیوز پٹرول کی قیمت میں ایک بار اضافہ کر دیا گیا ۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان ہو گیا
  28  فروری‬‮  2017     |      کاروبار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پیڑول کی قیمت میں 1روپے 71پیسے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 52پیسے فی لٹراضافہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ مٹی کے تیل ا و رلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پیڑولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 31مارچ تک نافذالعمل رہیں گی ۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 73روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 83روپے فی لٹرہوگئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزاوگرانے پیڑولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوائی تھی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

کاروبار

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved